بڑھتی کا نام داڑھی!! بھئ ہم تو یہ کرتے ہیں کہ جب بال بھی اتنے بڑے ہو جائیں تو سر کے ساتھ داڑھی کو بھی مختصر کر دیتے ہیں۔ چنانچہ اس کا سائز تو گھٹتا بڑھتا رہتا ہے۔ البتہ مونچھیں تراشنے کی مہلت نہیں ملی تھی علی گڑھ میں، تو وہ بھی کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی تھیں۔ شاید اس کا اثر بھی کچھ مسکراہٹ پر پڑا ہو جس سے اس کی شان بڑھ گئی ہو!!!