کنیڈا اک اچھا خوبصورت ملک ہے ۔ اس کے انگلش نام میں شاید چھ حروف " canada " اور اردو میں پانچ حروف " کنیڈا "ہوتے ہیں ۔ محفل اردو کے اک معصوم سے رکن بھی اس ملک سے تعلق رکھتےت ہیں ۔ جو اپنی معصومیت بھری باتوں سے اکثر کافی کی پیالی میں طوفان اٹھائے رکھتے ہیں ۔۔
کہتے ہیں کہ غریب سا ملک ہے اور لوگوں کے پاس پہننے کے لیئے مکمل لباس بھی نہیں ہوتا ۔