کیوبو بک اسٹور

سیول میں میرا پسندیدہ بک اسٹور کیوبو بک اسٹور ہے جو شاید کوریا کا سب سے بڑا بک اسٹور ہے۔ ہزاروں لوگ ہر وقت یہاں جمع رہتے ہیں۔ کچھ خریدار ہیں کچھ صرف کتاب پڑھنے ائے ہیں کچھ ڈیٹنگ پرہیں۔ کچھ ایسے ہی ٹائم پاس کررہے ہیں

P7300011_800.jpg
 
یہ امریکن ایمبسی کے بلکل سامنے ہے۔ جب میں ویزہ لینے امریکن ایمبیسی گیا تو گاڑی اسی بلڈنگ کی پارکنگ میں کھڑی کرتا تھا۔

چوں کہ یہ بیسمنٹ میں ہے لہذا راستہ پرپیچ تھا وہاں پہنچنے کے لیے اب انھوں نے ایک شارٹ کٹ راستہ بنادیا ہے
920146_image2_1.jpg
 
کتاب نہیں مل رہے۔ ایسے ملے گی بھی نہیں۔ کمپوٹر سے شیلف ڈھونڈنا پڑے گا

215323.jpg


ورنہ کاونٹر پر کھڑی لڑکی سے پوچھے ملائمیت سے جواب ملے گا بھرپور مدد کے ساتھ
 
انگلش پڑھانی ہے کورینز کو پر خود سمجھ نہیں ارہی۔ کیا کروں۔ وہاں امریکہ میں توبھٹے بیچتا تھا۔ گورا رنگ دیکھ کر انگلش ٹیچر بنادیا ہے
ALLTHINGSTONY36.jpg
 
Top