کیڈ (CAD) میں پروگرامنگ

عبدالحسیب

محفلین
اپلیکیشن سے آپ کی مراد اگر یوزر انٹر فیس بنانے کی ہے تو میری رائے میں آٹو کیڈ کے لیے سی شارپ بہتر ہے۔ اور اگر کمانڈز پر منحصر کوئی ایڈ اِن بنانا چاہتے ہیں تو لسپ سے بہتر آٹو کیڈ کے لیے کچھ نہیں۔اپنے ماسٹرس کے پروجیکٹ میں ہم نے بنیادی لسپ کے مدد سے چند ضابطوں کے کمانڈز بنائے تھے جو نہایت کار آمد ثابت ہوئے۔
یہاں دیکھیں۔ پلگ اِن تیار کرنے کی بنیادی باتیں ۔
اور لسپ کی ابتدا کے لیے آٹوڈیسک کا کمیونیٹی فورم بھی کافی مفید ہے۔
 
Top