کسی کسی کا دل خراب ہوتا ہے ایسی مخلوق دیکھ کر؟نقصان تو میرا خیال ہے کوئی نہیں ہے۔
نا پسند کی وجہ؟پور ملک بھی چپ ہے فتوہ کیوں نہیں لیتا اس پروگرام کے بند ہونے کا؟
اتنے صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہو رہی ، بتائیں تو حلال ہے کہ نہیں ۔ کھانے کی خواہش بڑے عرصے سے دل میں لئے بس جی رہا ہوںسوال پوچھو کہ کیا کیکڑا حلال ہے ؟
دھاگہ چل پڑے گا!
پاکستان میں پکتا ہے تو حلال ہی ہو گا۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے۔ کسی عالم سے پوچھیں؟اتنے صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہو رہی ، بتائیں تو حلال ہے کہ نہیں ۔ کھانے کی خواہش بڑے عرصے سے دل میں لئے بس جی رہا ہوں
جی یہ تو اہل علم سے پوچھیے۔ میں تو بس موڈ بنا رہا ہوں ، بھلے وہ کھانے کا ہو یا فتویٰ کا۔اتنے صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہو رہی ، بتائیں تو حلال ہے کہ نہیں ۔ کھانے کی خواہش بڑے عرصے سے دل میں لئے بس جی رہا ہوں
کریب حلال ہے پر فقہ حنفیہ میں مکروہ ہےاتنے صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہو رہی ، بتائیں تو حلال ہے کہ نہیں ۔ کھانے کی خواہش بڑے عرصے سے دل میں لئے بس جی رہا ہوں
ڈاکٹر عبدلوہاب زاہد سے میں نے ذاتی طور پر پوچھا تھاشکریہ ،کوئی حوالہ دیں پائیں گے ؟