میرا خیال ہے کہ اس میں ایک اور بھی کیک ہے تعبیر ۔۔۔۔۔۔ بیوہ کے لیئے وہ بھی اس بیوہ کے لیئے جس نے خود بیوہ ہونا پسند کیا ۔۔۔۔
کتنی ظالم ہوتی ہیں بیویاں
وسلام
میرا خیال ہے کہ اس میں ایک اور بھی کیک ہے تعبیر ۔۔۔۔۔۔ بیوہ کے لیئے وہ بھی اس بیوہ کے لیئے جس نے خود بیوہ ہونا پسند کیا ۔۔۔۔
کتنی ظالم ہوتی ہیں بیویاں
وسلام
زینب میرے پاس بھی پرانی ہی ہے۔ فوٹو بکٹ بھرا ہوا ہے ۔ تن چار ٹاپک پوسٹ کرنے کے بعد خود کو زبردستی روک لیتی ہوں کہ یہاں اوروں کا بھی حق ہے ایک اکیلے میرا نہیں