کی بورڈ میں سی پی یو
مجاز محفلین جنوری 27، 2010 #4 ابن عادل نے کہا: کسی حد تک لیپ ٹاپ کا متبادل اگر سستا ہو تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آدھا لیپ ٹاپ۔۔ بغیر ڈسپلے کے
ابن عادل نے کہا: کسی حد تک لیپ ٹاپ کا متبادل اگر سستا ہو تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آدھا لیپ ٹاپ۔۔ بغیر ڈسپلے کے
وجی لائبریرین جنوری 28، 2010 #5 ویسے ایک کام ہوسکتاہے اس کے ساتھ پروجیکٹر لگایا جاسکتا ہے یا پھر اس کیبورڈ کے ساتھ ہی بلٹ این پروجیکٹر لگایا جاسکتا ہے
ویسے ایک کام ہوسکتاہے اس کے ساتھ پروجیکٹر لگایا جاسکتا ہے یا پھر اس کیبورڈ کے ساتھ ہی بلٹ این پروجیکٹر لگایا جاسکتا ہے
زیک مسافر جنوری 28، 2010 #7 کیا یہاں کوئ اتنی عمر کا نہیں کہ اسے کیبورڈ اور سیپییو ایک ہی یونٹ میں یاد ہوں؟
مکی معطل مارچ 1، 2010 #10 نوے کی دہائی میں صخر کمپوٹرز ایک ہی یونٹ میں آتے تھے.. اس کے علاوہ مثالی اور نجم بھی ایک ہی یونٹ میں ہوتے تھے..
نوے کی دہائی میں صخر کمپوٹرز ایک ہی یونٹ میں آتے تھے.. اس کے علاوہ مثالی اور نجم بھی ایک ہی یونٹ میں ہوتے تھے..
انیس فاروقی محفلین مارچ 2، 2010 #11 zx80 شاید یاد ہو ، جس پر basic لینگوئج سے چھوٹے چھوٹے گیم بناتے تھے۔
M mrkk محفلین مارچ 25، 2011 #12 مکی نے کہا: نوے کی دہائی میں صخر کمپوٹرز ایک ہی یونٹ میں آتے تھے.. اس کے علاوہ مثالی اور نجم بھی ایک ہی یونٹ میں ہوتے تھے.. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ان کی تصاویر مل سکتی ہیں؟؟؟؟؟؟
مکی نے کہا: نوے کی دہائی میں صخر کمپوٹرز ایک ہی یونٹ میں آتے تھے.. اس کے علاوہ مثالی اور نجم بھی ایک ہی یونٹ میں ہوتے تھے.. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ان کی تصاویر مل سکتی ہیں؟؟؟؟؟؟
مکی معطل مارچ 25، 2011 #13 mrkk نے کہا: کیا ان کی تصاویر مل سکتی ہیں؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔