کے ٹو کی نئی دلکش تصاویر

مآخذ
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ تصویر دنیا کی دوسری بڑی چوٹی اور پاکستان میں واقع کے ٹو کی ہے جس میں ایسے لگتاہے کہ ستارے آسمان پر حرکت کررہے ہیں ۔پولینڈ کے فوٹوگرافرڈیوڈ کسزلیکوسکی نے حیران کردینے والی پاکستانی گلیشئر کی یہ تصاویر ڈرون کیمرے کواستعمال کرتے ہوئے تین ہفتوں پر محیط ہمالیہ کی مہم جوئی کے دوران لیں ۔برطانوی میڈیا ڈیلی میل کے مطابق مذکورہ فوٹوگرافرکاکہناتھاکہ زمین کی تزئین میں مسلسل تبدیلی آرہی ہے اور غالب امکان ہے کہ دوبارہ ایسی تصاویر کوئی نہیں بناپائے گا،یہ جگہ بہت اعلیٰ تھی لیکن پگھل کر غائب ہورہی ہے ، آئے روز تبدیلی آرہی ہے ،اگلی مرتبہ شاید یہ منظر کوئی دیکھ ہی نہ سکے ۔ وہ ٹی وی چینل ایچ بی او کیلئے آسمان کو چھوتی کے ٹو پر ایک ڈاکیومینٹری بنارہے تھے اور اس دوران فلم بنانے کیلئے کواڈ کواپٹر کو استعمال کیا۔
news-1438253114-3833_large.jpg

news-1438253114-5215.jpg
news-1438253114-3645.jpg

news-1438253114-3600.jpg

news-1438253114-1384.jpg

news-1438253114-6987.jpg

news-1438253114-6315.jpg
news-1438253114-6071.jpg
 
Top