عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ک کتاباں لکھ لکھ بھر دے، پچھو ایہہ کی کہندے،
اج تو پہلے کتھے وسدے تے کتھے سن اے رہندے
اے تاں مینو پاگل دسدے سچی گل نہ سہندے،
واصف یار اے مذہبی بندے، بندیاں نال پئے کھیندے...
قبلہ واصف رح کے اس شعر کی آخری لائن دراصل باٹم لائن ہے. یعنی دین دار دین پرست لوگوں نے خود کو ایسا بنا لیا ہے کہ ہر انسان سے لڑتے ہیں۔۔۔۔ تیرا یہ عمل خلاف شریعت، تمہاری یہ بات دین کے خلاف وغیرہ وغیرہ جبکہ جو جتنا زیادہ دین دار ہو اسے اس قدر نرم خو اور خوش گفتار ہونا چاہیے. جبکہ ہمارے ذہنوں میں داڑھی اور جبے کے ساتھ اکثر اک کرخت انسان کی شبیہہ ذہن میں آتی ہے۔۔۔ تو اس تاثر کو زائل کرنے کی ضرورت ہے۔ انسان کو محبت دیں گے تو وہ آپ کے لیے آپ کے عقیدے کے لیے جان بھی دے دے گا لیکن نفرت کریں گے تو آپ کے اپنے عقیدے والا بھی آپ سے متنفر ہو جائے گا۔
سو آپ سب محبت بانٹا کریں۔ پہلے اپنے دشمنوں کو بدترین حاسدوں کو معاف کردیں۔ پھر آپ نماز پڑھیں ہاتھ باندھ کے پڑھیں یا ہاتھ کھول کے لیکن رب کے حضور حاضری ضرور دیں، جو آخرت کے فیصلے ہیں انکا رزلٹ دنیا میں آؤٹ کرنا بند کر دیں۔
آپ سب پر امن اور سلامتی ہو۔ آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔
بشکریہ فیس بک