سب سے پہلے گاجر کا حلوہ تیار کرلیجیے۔
اب اسپرنگ رول شیٹ پر گاجر کے حلوے کی سٹفنگ رکھ کر رول بنالیں۔
رول کا منہ بند کرنے کے لیے آٹے اور پانی کا سیال تیار کر کے بطور گوند استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اب ان رولز کو ڈیپ فرائی کرنا ہے۔
فرائی کیے گئے رولز کو گاڑھی چاشنی سے برش کریں۔
ونیلا آئسکریم کے ساتھ سرو کریں۔
(حلوہ بنانے کا موڈ نہ ہو تب میاں، بھائی،پڑوسی کو زحمت دے کر بازار سے ریڈی میڈ حلوہ منگوا لیں)