گاندھی اردو فانٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
اس میں اردو فونٹ کام نہیں کر رہا تھا ۔ تو اس کی اشکال کو ایک اردو فونٹ پر پیسٹ کر دیا اور انگلش فونٹ بھی شامل کر دیا ہے۔
 

افضل حسین

محفلین
اسے استعمال کر کے بتاؤ آیا کہ کوئی غلطی تو نہیں ہے۔
یہ لیجئے گاندھی اردو فانٹ نمونہ
G%2520font.jpg
 

دوست

محفلین
اس میں کاف کے بعد کافی فاصلہ نہیں ہے؟
اعراب اور گنتی کی سہولت شامل کر کے اردو ویب فانٹ سرور پر اپلوڈ کر دیں۔
 

افضل حسین

محفلین
اس میں کاف کے بعد کافی فاصلہ نہیں ہے؟
اعراب اور گنتی کی سہولت شامل کر کے اردو ویب فانٹ سرور پر اپلوڈ کر دیں۔
آپ نے صحیح کہا میں نے متن کو کورل ڈرا ایکس16 میں کمپوز کیا ہے ممکن ہے دوسرے سافٹ ویر میں یہ مسئلہ نہ ہو
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اس میں کاف کے بعد کافی فاصلہ نہیں ہے؟
اعراب اور گنتی کی سہولت شامل کر کے اردو ویب فانٹ سرور پر اپلوڈ کر دیں۔
ہو سکتا ہے کہ ک کی شکل میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہو میں اسے ٹھیک کر دوں گا ۔ جہاں تک اعراب کی بات ہے اس پر وقت لگے گا ۔ اور گنتی کی سہولت تو پہلے سے ہی ہے اس میں۔
 
Top