عینی شاہ
محفلین
ویسے لکھا تو ایک انسان نے ہے تو اس نے بلکل گدھے جیسا سوچا یہ بات زادا امپوٹنٹ ہے آئی تھنک ہے نایہ تو آپ نے خوب سوچا ۔۔۔ ۔
ویسے لکھا تو ایک انسان نے ہے تو اس نے بلکل گدھے جیسا سوچا یہ بات زادا امپوٹنٹ ہے آئی تھنک ہے نایہ تو آپ نے خوب سوچا ۔۔۔ ۔
نہ نہ نہ میں نے تو کبھی سوچا ہی نہی ۔۔میں تو اپ سے کہ رہی تھی کہ اپ سب بھی یہ سوچیںاتنا نہ سوچیں ۔۔۔ پھر کہیں گی کہ میں تھک گئی سوچ سوچ کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نوووووووو جو سوچنا تھا وہ کہہ رہی تھی میں تووووووووواچھا جو آپ کہ رہی تھیں وہ سوچنا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (بلبلے کا محمود سٹائل)
اچھاااااااا ۔۔۔ ۔
میں حیران ہوں کہ آپ ہمیشہ مشکل الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں۔۔ جب کہ سفلہ زاد یا سفلہ پرور اس سے کہیں زیادہ آسان اور عام فہم الفاظ ہیں۔۔۔
یعنی یوں لکھا جاتا
کہ اشرف المخلوقات بڑی سفلہ پرور مخلوق ہے۔۔۔ یا سفلہ زاد ہونا انسانیت کی معراج ٹھہرا ہے۔۔۔ ۔
الله هم سب كو گدھا بننے کی توفیق دے تاکه ان گناھوں سے بچ سکیں
شاپر کہیں چبل (چول) کے لیے نیا لفظ تو نہیں ؟؟
بھائی ہمیں اس سے دور ہی رکھیں ۔۔۔الله هم سب كو گدھا بننے کی توفیق دے تاکه ان گناھوں سے بچ سکیں
گدھا ابنِ گدھا
يا تو نے كبھی ايسا ديكھا يا سنا ہے كہ امريكی گدھے عرب گدھوں كو قتل كرنے كی منصوبہ بندی كر رہے ہوں اور وہ بھی صرف اسلئے كہ ان كے جو حاصل كر سكيں؟