ویسے میں نے تو سنا تھا کہ گدھ مردار کھاتا ہے تو پھر؟؟؟یہ زندہ پر کیوں ٹوٹ پڑے
پہلی اور دوسری تصاویر میں واضح طور پر ایک مردار نظر آ رہا ہے۔ یہ دونوں اُسی کے حصول کے لیئے سرکردہ / سرکرداں ہیں۔
بہت خوب ۔۔ ہر قسم کے گدھوں کو بڑے قریب سے دیکھنے کا تجربہ ہے ۔۔ ویسے مجھے نہیں خبر کے اس بارے میں کوئی تحقیق ہوئی ہے کہ نہیں مگر بہت سے جاندار اپنی عادات کو بدل رہے ہیں یا کسی ھد تک بدل چکے ہیں ، ایک آدھ کے بارے میں خود نوٹ کر چکا ہوں ۔۔ مگر معلوم نہیں کہ یہ تبدیلی اجتماعی ہے یا انفرادی ۔۔ مثلا آپ کو شاید حیرت ہو کہ بلی جو کتے کو دیکھتے ہی فرار ہو جاتی ہے ، ایک بار میں نے اسے کتے سے گوشت کا ٹکڑا چھین کر بھاگتے دیکھا ہے اگر چہ وہ بلا مار قسم کا بلا تھا مگر اس کی ہمت کی داد دینی پڑی ، اس طرح کے چھوٹے موٹے چند اور واقعات بھی دیکھے اور سنے ہیں۔۔
وسلام
یہاں اگر آپ نے دیکھا ہو تو بلیاں چوہوں سے ڈرتی ہیں۔