السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
گرافکس بنانے کا کوئ موبائل ایپ ہو تو براہ کرم بتائیں.
اینڈرائڈ کے لئے ہو. اور واضح رہے میں اس سے صرف اسلامک گرافکس بنانا چاہتا ہوں.
محترم بھائ!اس کا مطلب کہ اسلامی گرافک کے علاوہ باقی سب گرافک غیر اسلامی اور گناہ پر مبنی ہے؟
آپ نے بہت اچھی سوچ دی اور پازیٹو کہا مگر اور سینکڑوں کام ہے جو کہ گرافک کے لئے کیے جاتے ہیں اور اس میں گناہ بھی نہیں ہے۔
جناب والا سادہ تھیم ہو اور فانٹ بھی اچھے ہوں۔یہ بھی تو کہا جاسکتا ہے۔محترم بھائ!
مقصود یہ تھا کہ اس ایپ میں تھیمس وغیرہ اسلامک ہوں. اس پر فونٹس اچھے ہوں. اب شاید مزید وضاحت کی ضرورت نہ ہو
لفظ اسلامی سے اتنی حساسیت، الرجی کیوں بھائی. اور یہ ترجمہ کرنے کی ضرورت کیوں پڑ گئی. لفظ اسلام سے اصطلاحی معنی کیوں نہیں لیتے جو ہر ایک لیتا ہے. یہ لغوی معنی کی ضرورت کیوں پڑ گئیجناب والا سادہ تھیم ہو اور فانٹ بھی اچھے ہوں۔یہ بھی تو کہا جاسکتا ہے۔
جی وضاحت نہیں چاہئے بس اسلامک کی جگہ سادگی کہ دیتے تو بھی ٹھیک تھا۔
اسلامک سے مراد اسلام اور اسلام سے مراد سلام یعنی امن بہت خوب جناب۔صحیح کہا۔
جزاک اللہ خیرا.Pics Art اور المصمم چیک کر لیں!!
جزاک اللہ خیرا.
Picarts تو استعمال کیا تھا. لیکن المصصم ابھی تک ٹرائ نہیں کیا. ایپ تو زبردست معلوم ہوتا ہے. بارک اللہ فیک