گرافیٹی صرف فن ہی نہیں بلکہ ہتھیار ہے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی سڑکوں پر سیاسی نعروں کی وال چاکنگ کے بجائے ایک مصور گرافیٹی یا دیواری مصوری کے ذریعے زندگی کی عکاسی کر رہے ہیں

130424141415_wall_painting_1.jpg


تحریر و تصاویر حانیہ علی
بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
پیٹرول کی قیمتوں پر ایک منفرد احتجاج۔ گرافیٹی اب صرف ایک فن ہی نہیں بلکہ یہ ایسا ہتھیار ہے جس کےذریعے معاشرے میں موجود مسائل کو بیان کیا جا سکتا ہے

130424141417_wall_painting_2.jpg
 
آج کے دور میں زندگی سے محبت کرنا ممکن ہے؟ جہاں آزادیِ رائے پر قید ہو، غربت و افلاس کا دور دورہ ہو وہاں صرف محبت کا تاثر ہی کافی نہیں

130424141419_wall_painting_3.jpg
 
لاہور کے رنگ، ٹرک، شاعری اور آرٹ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ یہ پاکستان کا روشن چہرہ دکھانے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں

130424141425_wall_painting_6.jpg
 
بہت عمدہ شئیرنگ ، دل باغ باغ ہو گیا یار۔ گدھے عاملوں حکیموں کنجر سیاست دانوں کی بکواس پڑھ پڑھ کے آنکھیں دُکھنے لگتی ہیں۔
 

پردیسی

محفلین
نجیب بھائی آپ جانتے ہیں کہ یہ تصاویر کہاں واقع ہیں؟؟
برادر میرے علم کے مطابق پچھلے دنوں فائن آرٹس کے کچھ طلباء اور اساتذہ نے لوگوں کی آگاہی کے لئے مہم شروع کی تھی۔اگر تو یہ وہی ہے تو بہت خوب ہے۔اب اس خوبصورت آرٹ کو کہاں کہاں بکھیرا گیا میرے علم میں نہیں۔۔۔ہاں اس کے بارے میں آسانی سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔اگر مجھے وقت ملا تو میں اس کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہوں بلکہ ان کی تازہ تصاویر بھی اترواتا ہوں۔
باقی آپ کا اتنی خوبصورت اور آگاہی سے بھرپور آرٹ کو ادھر شئیر کرنے کا بہت شکریہ
 
Top