گرمی اور دریائے سوات

دریائے سوات اور اس کے ساتھ واقع جرال پارک کی دلکش تصاویر۔بہ شکریہ رونامہ ایکسپریس

پارک میں سیاحت کے غرض سے آئے نوجوان رقص کرکے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ فوٹو: فضل خالق

129410-image-1369150502-757-640x480.jpg
 

غدیر زھرا

لائبریرین
تفریحی مقامات کسی بھی شہر کی پہچان ہوتے ہیں ۔۔ اس خوبصورت تفریحی مقام سے متعارف کروانے کا شکریہ محسن بھیا (y)
 
Top