گروپ ای میل سے چھٹکارہ کیسے ؟؟؟

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
میں نے بہت پہلے یاہو گروپ جوائن کیے تھے جس کی مجھے روز میل آتی ہیں پہلے تو وقت ہوتا تھا لیکن اب وقت نہیں ہوتا اور اگر ایک دو دن میل نا چیک کروں تا میلز کی تعداد ہزار تک چلی جاتی ہےمیں چاہتا ہوں مجھے گروپ کی میل نا آیا کرے مجھے اس بارے میں کچھ بتا دے شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
تو جناب اس میل کے سب سے نچلے حصے میں لکھا ہوتا ہے۔
unsubsribe
تو اس پر کلک کر کے آپ وہاں سے اپنا نام حذف کر دیں یا ای میل حذف کر دیں
 

الف عین

لائبریرین
اگر اس میں یہ آپشن نظر نہ بھی آئے تو
hhtp://groups.yahoo.com
میں جائیں۔ لاگ ان کریں اور اس کے ہوم پیج پر آپ کے سبسکرائب کئے ہوئے گروپس کی لسٹ ہوگی۔ ان کو Edit my groups سے چاہے ان سبسکرائب کریں یا پھر ای میل کا آپشن ربدیل کر دیں، individual Mail سے Weekly Digest یا No email سلیکٹ کریں۔
 
Top