کیا کبھی آپ ایسی گروپ پکچر بنوانا چاہیں گے؟؟؟ :wink:
افتخار راجہ محفلین جنوری 21، 2006 #4 بہت خوب عتیق، اس کو دیکھنے کے بعد تو ہم اپنے آپ کو خوشنصیب ہی سمجھیں کہ بھلے وقتوں میں گروپ فوٹو بن گئیں، ورنہ اب تو اوپر سے پانی۔۔۔ مجھے تو یہ فوٹو پاکستان یہ انڈیا کی ہی لگتی ہے؟
بہت خوب عتیق، اس کو دیکھنے کے بعد تو ہم اپنے آپ کو خوشنصیب ہی سمجھیں کہ بھلے وقتوں میں گروپ فوٹو بن گئیں، ورنہ اب تو اوپر سے پانی۔۔۔ مجھے تو یہ فوٹو پاکستان یہ انڈیا کی ہی لگتی ہے؟