سیدھا سادھا کھانا ہے بکرے کے گوشت کا تیز ہری مرچوں کا ہرا سالن جسمیں مرغی کے انڈے بوائل کرکے ڈال دئے کیونکہ بچے ہمارے ہاں گوشت شوق سے نہیں کھاتے اسلئے مٹن کی گریوی کے ساتھ انڈے انجوائے کریں،