گریہ تو قائم تھما مژگاں ابھی ہوں گے نہ خشک
فرقان احمد محفلین اگست 10، 2019 #2 ارے عاطف سعد آپ نے تو ہماری دیرینہ آرزو پوری کر دی۔ شعر کی کیا خوب صورت عکاسی کی ہے۔ زبردست! یقین جانیے، ہمیں دلی خوشی اور مسرت ہوئی۔ ہم تو اسے آپ کا احسان تصور کریں گے۔ سلامت رہیے!
ارے عاطف سعد آپ نے تو ہماری دیرینہ آرزو پوری کر دی۔ شعر کی کیا خوب صورت عکاسی کی ہے۔ زبردست! یقین جانیے، ہمیں دلی خوشی اور مسرت ہوئی۔ ہم تو اسے آپ کا احسان تصور کریں گے۔ سلامت رہیے!
عاطف سعد محفلین اگست 10، 2019 #3 جناب فرقان احمد، دیر کی وجہ شعر کا خیالیہ تھا، اگر تصمیم شعر کے مطابق نہ ہو تو کوئی مزہ نہیں۔بہرحال دیر کی معذرت اور پسند کا شکریہ
جناب فرقان احمد، دیر کی وجہ شعر کا خیالیہ تھا، اگر تصمیم شعر کے مطابق نہ ہو تو کوئی مزہ نہیں۔بہرحال دیر کی معذرت اور پسند کا شکریہ