تانیہ
محفلین
اقرار پہ لعنت تیرے انکار پہ لعنت
- گستاخِ رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) تیرے کردار پہ لعنت
آزادی کے پردے میں تیری مکاریاں ہیں ساری
سازش بھری آزادی اظہار پہ لعنت
جس میڈیا کا کام ہو بھڑکانا کسی کو
اس ٹی وی پہ اور اس تیرے اخبار پہ لعنت
سازش کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کر
اے دشمنِ انساں تیرے ہر وار پہ لعنت
جو ملک تیری ایسی خباثت پہ بھی چپ ہے
اس ملک کے ہر سالار و سردار پہ لعنت