تعبیر
محفلین
کافی عرصہ پہلے سعود نے ہمیں یہ تصاویر بتائی تھیں اور کہا تھا کہ پسند آنے پر انہیں محفل پر پوسٹ کر دوں جبکہ میرا کہنا تھا کہ جب یہ آپکی دریافت ہیں تو میں کیوں پوسٹ کروں لیکن انکا کہنا کہ" نہیں اپیا کے ہوتے ہوئے ہم کیوں کریں" یہ بحث جاری رہی کہ آپ نہیں آپ اس کے بعد لمبی خاموشی لیکن اب میں نے سوچا کہ چلیں انہیں پوسٹ کر ہی دوں جبکہ یہ سراسر سعود کی دریافت ہے پر پوسٹ انہیں میں کر رہی ہوں