دونوں ہی درست ہیں، جبکہ ہمارے استاد جناب سرور عالم راز صاحب کے مطابق اصل تلفظ گل+ستان ہے کیونکہ یہ لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے، گل اور ستان۔
تاہم اردو شاعری میں گُ+لس+تان زیادہ مستعمل ہے اور ہمارے مرشد و محترم جناب ظہیر احمد ظہیرؔ بھائی کی رائے یہ ہے کہ اگر ضرورتِ شعری نہ ہو تو گُ+لس+تان ہی باندھنا چاہیے۔
دونوں ہی درست ہیں، جبکہ ہمارے استاد جناب سرور عالم راز صاحب کے مطابق اصل تلفظ گل+ستان ہے کیونکہ یہ لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے، گل اور ستان۔
تاہم اردو شاعری میں یہ گُ+لس+تان زیادہ مستعمل ہے اور ہمارے مرشد و محترم جناب ظہیر احمد ظہیرؔ بھائی کی رائے یہ ہے کہ اگر ضرورتِ شعری نہ ہو تو گُ+لس+تان ہی باندھنا چاہیے۔