اور یہ بھی غنیمت ہے کہ ہیڈ ماسٹر صاحبان دیگ چڑھا رہے تھے۔۔۔ بھینس کی مالش نہیں کر رہے تھے۔۔۔۔یہ تو پھر بھی غنیمت ہے، پکوان سنٹر ہی کھولے گئے ہیں، انہیں جانوروں کا باڑہ تو نہیں بنایا گیا نا جیسا کہ بعض دیہات کےسرکاری سکولوں میں ہوتا ہے۔
(ویسے اطلاعا عرض ہےکہ تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔)
خیر اے ۔گلشن حدید کے 2 سرکاری اسکولوں میں پکوان سینٹر بنا دیا گیا
سید صاحب ، خبر کا ربط عنایت فرمائیے۔ اس زمرے میں ربط کی فراہمی لازم ہے۔
http://www.express.com.pk/epaper/in...gazine_Page015&Date=20130313&Pageno=15&View=1سید صاحب ، خبر کا ربط عنایت فرمائیے۔ اس زمرے میں ربط کی فراہمی لازم ہے۔