گلشن کی بہاروں میں، رنگین نظاروں میں ۔ مسرّت نذیر

فاتح

لائبریرین
مسرت نذیر بہت اچھی تو نہیں مگر ٹھیک ہی گلوکارہ تھی لیکن آج کل غائب ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
مسرت نذیر بہت اچھی تو نہیں مگر ٹھیک ہی گلوکارہ تھی لیکن آج کل غائب ہے۔

شکریہ فاتح صاحب۔ مسرّت نذیر یقیناً بہت اچھی گلوکارہ نہیں ہیں۔ لیکن ایک زمانے میں ان کے پی ٹی وی کے لئے گائے ہوئے نغمے کافی مشہور ہوئے تھے۔ جن میں سے یہ گیت مجھے بہت پسند ہے۔ اس میں گانے والی کا کمال کم اور کمپوزر کا کمال زیادہ ہے۔ بہت ہی خوبصورت دھن بنائی گئی ہے۔
 
Top