تاسف گلوکارہ نیرہ نور صاحبہ کا انتقال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

بے شک ہم سب کو لوٹ کر اسی کے پاس جانا ہے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین
 
ہمارے دور کی سب سے انڈر ریٹڈ گلوکارہ تھیں ۔۔۔ صلاحیتیوں کے ساتھ ساتھ وضعداری میں بھی باکمال تھیں ۔۔۔ اللہ سبحانہ و تعالی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بےشمار رحمتیں نازل فرمائے اورآخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔

مرحومہ کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض سےلڑ رہی تھیں، آخرکار زندگی کی بازی ہار گئیں۔
 
Top