گلو بٹ ضمانت پر رہا

زرقا مفتی

محفلین
بی بی ضمانت صرف قتل کے مجرم کی ناممکن حد تک مشکلات میں شمار ہوتی ہے۔یقین نہیں آتا تو کسی وکیل سے پوچھ پرتیت فرما لیں۔
ایک چیز کو میڈیا نے ہائپ دے دی، عوام اس کی گواہ بن گئی تو وہ جرم قتل نہیں بن گیا املاک کو نقصان پہنچانے کا جرم ہی رہا ہے۔ عدالتوں کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے۔ وہ جذباتیت پر نہیں چلتیں، یا لاہور ہائی کورٹ کے خلاف بھی لانگ مارچ+انقلاب مارچ کرنا ہے اب؟
اس مقدمہ آلہ ضرب بھی برآمد ہو گیا اور شواہد بھی
مگر صفائی کے وکلا نے گلو بٹ کو ذہنی مریض بتا کر ضمانت کرا لی ۔( اب اُسے سیدھا رائے ونڈ کے سپیشل پاگل خانے میں بھرتی کیا جائے گا)
 
اسکو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
 
زرقا مفتی

محفلین
News bulletin TV News one at 1:00 or 2:00 pm

ایک اور بات کہ گاڑیوں کے مالکان میں سے کوئی مدعی عدالت میں یا پولیس کے کاغذات میں موجود نہ تھا۔ عام طور مدعی کی غیر موجودگی میں حکومت مدعی ہوتی ہے کیونکہ املاک کو نقصان پہنچا تھا ۔ مگر چونکہ نقصان میں حکومت کی ایما شامل تھی اس لئے مدعی نہیں بنی
 
زیک

مسافر

اپنے دونوں بیانات دیکھیں۔ شاید پاکستانی اسی قسم کی بونگیاں مارتے ہیں
 
قسم سے مجھے تو گلو بٹ سے پیار ہے۔ :lovestruck:
اتنا معصوم پاکستانی میں کبھی نہیں دیکھا۔ جرم کرتا ہے تو سینکڑوں پولیس والوں کے سامنے، دن دیہاڑے کرتا ہے۔ اور میڈیا کی آنکھ سے پوری قوم دیکھتی ہے۔ ویلڈن گلو بٹ:applause:
ورنہ آج تک تو ہمیں لوٹنے والوں نے، ملک کو نقصان پہنچانے والوں نے، چوری چھپےبھیڑ کی کھال پہن کر لوٹا اور ہمیں کبھی پتہ ہی نہیں لگا کہ کون کتنا لوٹ کر لے گیا:sad3:
پھر لوگ کہتے ہیں تبدیلی نہیں آئی - گلو بٹ سے بڑی تبدیلی اور کیا ہوگی؟؟:cool2:
 
زرقا مفتی

محفلین
اپنے دونوں بیانات دیکھیں۔ شاید پاکستانی اسی قسم کی بونگیاں مارتے ہیں
اور امریکہ میں رہائشی دیسی کیسی ۔۔۔۔۔۔ مارتے ہیں ؟؟؟؟؟

http://abbtakk.tv/urdu/storiesgullubuttmodeltown120814/

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ ضمانت پر رہا
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مر کزی کردار گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
gullu.jpg

August 12, 2014

گلو بٹ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس افتخار حسیمن شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ میں پیش ہوئی۔ گلو بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ گلو بٹ کے خلاف جن معمولی جرائم میں مقدمہ درج کیا گیا ہے وہ قابل ضمانت ہیں جبکہ اس پر دہشت گردی کی دفعہ سیاسی دباؤ پر لگائی گئی ہے۔

وکیل کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کی گاڑیاں توڑنے کا الزام ہے ان میں سے ایک بھی مقدمے کا مدعی نہیں ہے، عدالت نے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت منظور
کر لی۔

x1224524_37932057.jpg.pagespeed.ic.PshSm3kCB-.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-13&edition=LHR&id=1224524_37932057
 
آخری تدوین:
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شاذ ہی کبھی دہشت گردوں کو سزا دی گئی ہے۔ مثال کے طور پہ پاکستان کی حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کو لشکرِجھنگوی کے ٹھکانوں، اثاثہ جات، بین لاقوامی تعلقات ہر شے کا علم ہے لیکن قاتلوں کو نہیں پکڑتی اور اگر کوئی دہشت گرد پکڑ بھی لیا جاے تو اسکے خلاف کوئی گوہی نا ہونے پہ شک کے فائدے کا بھونڈا بہانہ بنا کر قاتلین رہا ہو جاتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ مشرف ہے عام آدمی نہیں۔ وہ تو عدالت سے بھاگ بھی جائے تو اسے پکڑتے ہوئے پولیس کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔
دیکھیں اس کی رہائی کے لئے ملک میں کیسے کیسے انقلابی مارچ شروع ہو گئے ہیں :p
مذاق برطرف: نوٹ کیا جائے کہ مشرف کی جلد سزا کے لئے نا عمران نے کبھی مطالبہ کیا نا علامہ نے حالانکہ اس نے بھی اپنے جرم کا اقرار ٹی وی قوم سے خطاب میں کیا تھا۔
جرم کا اقرار تو ڈاکٹر عبدالقدیر نے بھی کیا تھا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اور امریکہ میں رہائشی دیسی کیسی ۔۔۔۔۔۔ مارتے ہیں ؟؟؟؟؟

http://abbtakk.tv/urdu/storiesgullubuttmodeltown120814/

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ ضمانت پر رہا
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مر کزی کردار گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
gullu.jpg

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ ضمانت پر رہا
August 12, 2014

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مر کزی کردار گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

گلو بٹ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس افتخار حسیمن شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ میں پیش ہوئی۔ گلو بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ گلو بٹ کے خلاف جن معمولی جرائم میں مقدمہ درج کیا گیا ہے وہ قابل ضمانت ہیں جبکہ اس پر دہشت گردی کی دفعہ سیاسی دباؤ پر لگائی گئی ہے۔

وکیل کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کی گاڑیاں توڑنے کا الزام ہے ان میں سے ایک بھی مقدمے کا مدعی نہیں ہے، عدالت نے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت منظور
کر لی۔

x1224524_37932057.jpg.pagespeed.ic.PshSm3kCB-.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-13&edition=LHR&id=1224524_37932057
آپ نے ابھی تک کوئی حوالہ نہیں دیا ذہنی مریض ہونے کا؟
 
جی، اور کیا پھانسی پر چڑھا دیتا تو بھی آپ نے معاف نہیں کرنا تھا :)
میرا آپ سے حسن ظن ہے کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کو جس جرم میں قربانی کا بکرا بنایا گیا جو دراصل جرم بھی نہیں تھا وہ اس میں اکیلا شریک نہیں تھا۔ :)
 
جی، مجھے اس نیٹ ورک کے بارے اور ڈاکٹر قدیر کی "غیر نصابی سرگرمیوں" کے بارے اس وقت کی بھی معلومات ہیں جب انہوں نے ایٹمی پروگرام کے لئے درکار پرزوں کی سمگلنگ کے لئے داؤد ابراہیم جیسے افراد سے اپنے ذاتی تعلقات کا حوالہ دے کر کانٹریکٹ لئے تھے :)
 
Top