گلگت کی منجمد جھیل بن گئی کھیل کا میدان!

arifkarim

معطل
گلگت کے قریب گوپیس کے علاقے میں جب جھیل شدید سردی میں جم گئی تو بچوں کو کھیلنے کی جگہ میسر آ گئی۔
151224125354_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

151224125426_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

151224125514_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

151224125757_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

151224125953_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

151224130042_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

151224130359_gupis_gilgit_baltistan_pakistan_frozen_lake_976x549_bbc.jpg

ماخذ
زیک فاتح حمیرا عدنان نور سعدیہ شیخ سید ذیشان جاسمن
 

arifkarim

معطل
بہت خوب بھائی ویسے برف کی تہ کی موٹائی کتنی ہوتی ہو گی
سردی، ہوا کے دباؤ اور پانی کی کوالٹی پر منحصر ہے۔ جب ہم اپنے موجودہ شہر ڈریمن میں آج سے 15 سال قبل نازل ہوئے تھے تو یہاں دریا کا پانی فیکٹریوں کے گند کی وجہ سے منفی 20 پر بھی برف نہیں بنتا تھا۔ اب بلدیہ کی صفائی ستھرائی کے بعد دریاصاف ہو گیا ہے تو منفی 10 پر ہی برف کی تہہ نظر آنا شروع ہو جاتی۔ ویسے یہاں اسکولوں میں یہی سکھایا جاتا ہے کہ جب تک مسلسل کئی دنوں تک منفی 5 سے نیچے درجہ حرارت نہ ہو، منجمد دریاؤں، جھیلوں کا رُخ نہ کریں۔ کیا پتا برف کمزور ہو اور آپ سیدھا ٹھنڈے پانی میں :)
 

نور وجدان

لائبریرین
بچے کھیلتے ہوئے ہی اچھے دکھائی دیتے ہیں ۔ پہاڑیوں کے نیچے چھوٹے چھوٹے گھر بہت عمدہ نظارہ پیش کر رہے ہیں
 

ظفری

لائبریرین
اس سال فروری کو میں اپنی ایس یو وی کو جھیل مشی گن پر بلکل اسی طرح لے گیا تھا ۔ تقریبا ً 3 میل ۔ اور بیٹھ کر مچھلی کا شکار بھی کیا ۔ میں تصاویر دیکھ رہا ہوں ۔ اگر مل گئیں تو ضرور شئیر کروں گا ۔
بہرحال اچھی تصاویر شئیر کیں ہیں ۔
 
ارے!! آپ خوابوں میں تصاویر بھی لے لیتی ہیں؟؟ بہت خوب :p
سردی سے بچاؤ کے کتنے حفاظتی اقدامات کر کے گئیں تھیں یہاں؟ :snowman:
اب کہا بتاوں بہنا وہاں گئی ہی تھی کہ تھوڑا سی تصاویر ہی لیں تھی کہ میاں صاحب بول اٹھ کر نماز پڑھ لو نماز کے بعد کافی دیر کوشش کرتی رہی واپس جانے کی لیکن راستہ ہی نہیں ملا
 
Top