گلیاں ہی گلیاں ہیں - اشوک چکر دھر

شمشاد

لائبریرین
سمے سے پہلے ہو گئے ان بوڑھوں کو بچہ بناؤ

بہت اچھی شاعری ہے۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
کیا کہنے -----زبردست---
چائلڈ لیبر کے حوالے سے ایک عمدہ نظم----
اور شاعر کے اندازِ بیان اور کلام کی روانی نے تو دل موہ لیا ----
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ ۔۔ زبردست بھیا!
خوب!۔۔ کیا کہنے!!! اتنی اچھی شراکت پر شکریہ قبول کریں :)
میں نے بہت پہلے بھی سنا تھا ۔۔ تب تو ککھ سمجھ نہیں آئی تھی
اور اب یوٹیوب کی عدم دستیابی کی وجہ سے سن نہیں سکتی :(
 
Top