گل مکئی کو نو بیل ملنے کی خوشی میں ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ گلابی ہو گئی

سید زبیر

محفلین
10-13-2014_30703_1.gif
 

زیک

مسافر

سید عاطف علی

لائبریرین
حیرانی کی بات نہیں۔ ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ اکثر رنگ برنگی ہوتی ہے کسی نہ کسی وجہ سے۔ ان کی ٹویٹر فیڈ دیکھیں۔
دوسرے یہ بھی دیکھیں:
وہ بین الاقوامی لڑکی کا دن منا ہی رہے تھے اور اسی دن ملالہ کو نوبل انعام بھی مل گیا۔
ہاں بھئی زیک اس طرح گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا تو دنیا بھر کی سیکڑوں عمارات کا عام آرائشی وطیرہ ہے۔
میری حیرت کی وجہ ملالہ کے انعام و اعزاز پراس کا رنگ بدلنا تھا جو دھاگے کے عنوان اور ٹیکسٹ سے ظاہر ہو رہا ہے۔
ایک شعر ذہن میں آرہا ہے۔غالب کا
تو!!! ۔اور آرائشِ خم ِ کاکل!!!!!
میں !!! اور اندیشہ ہائے دور دراز;)
 
Top