لیجئے جناب ہمارا خوش آمدید آپ کے نامگل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام ۔۔۔۔
جناب ! یہ آپ کی زرہ نوازی ہے ۔ اور ہماری آمد پر آپ کے کلمات ہمارے لئے باعث مسرت ہیںابنِ عظیم صاحب!
اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے سنگت وقت اچھا گزرے گا۔
آداب عرض ! بے حد مشکور ہیںخوش آمدید خوش آمدید
نوازش جناب عالی!خوش آمدید!
افکار پر یا دلوں پر قبضہ تو نہیں کیا جا سکتا زبردستی ۔ ویسے میں نے اس لئے پوچھا کہ میرے والدین کا تعلق بھی کشمیر سے ہے اور اب بھی میرے والد کی طرف کے سارے رشتہ دار جموں کشمیر میں ہی ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں کچھ عزیز آئے بھی ہوئے تھے وہاں سے پاکستانحضور ! عزت افضائی کا شکریہ ۔۔۔
کنٹرول لائین کے وسط سے ہماری زندگی وابسطہ رہی ۔۔۔۔ یوں تو کوئی کشمیری اس بات کا برملا اظہار نہیں کرسکتا کہ وہ کشمیری ہے کہ جب تللک کشمیر کی آزاد حیثیت نہ ہو جائے
افکار پہ اغیار کا پہرہ اور دلوں پہ دلی والوں کی حکمرانی ممکن نہیں ۔۔۔ یوں بھی ہمارے ذہین میں آزاد مستقبل کا نقشہ ہےافکار پر یا دلوں پر قبضہ تو نہیں کیا جا سکتا زبردستی
ویسے میں نے اس لئے پوچھا کہ میرے والدین کا تعلق بھی کشمیر سے ہے اور اب بھی میرے والد کی طرف کے سارے رشتہ دار جموں کشمیر میں ہی ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں کچھ عزیز آئے بھی ہوئے تھے وہاں سے پاکستان
اب یہ ایک عجب معمہ ہے۔ ویسے تو ہم راجپوت ہیں کاسٹ کے حساب سے اور آبا و اجداد کشمیر میں جانے کب سے آئے اب ہماری پیدائش واہ کینٹ پاکستان کی ہے۔ یہ علاقایت ہماری سمجھ سے بالا تر ہے ۔ ویسے ہمیں کشمیر بھی بہت پیارا ہے فطری سی بات ہے۔اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی کشمیری نژاد ہیں ۔۔۔ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ویسے
ارے جناب جب آپ کو فرصت ملے چلے آئیے ہم انتظار کریں گے۔۔۔ہمیں کب بُلوارہےہیں کنٹرول لائین کے اس پار ؟؟؟
ہمارا خیر مقدم کیئے جانے پر بے حد مسرت ہوئی اور آپ کے دل کی گہرائی سے شکرگزار ہیں۔محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن عظیم صاحب۔