آمین الہی آمیناللہ پاک میری بہنا کو سلامت رکھے
چاہے میرے خلاف فوج ہی کیوں نہ اکٹھی/اکھٹی کرتی پھریں
تھوڑا سا مبالغہ ہے ۔ حقیقت پسند بنیے ۔ گیارہ ہزار کہیے ۔بیس ہزار ہو جائیں
اس سے پہلے ایسی برق رفتاری صرف شمشاد صاحب ہی کی تھی اور وہ نہ جانے اب کہاں ہیں، ان کا ریکارڈ خطروں میں گھر گیا ہے۔لگ بھگ ساڑھے تین ماہ میں 10 ہزار مراسلے۔
تھوڑا سا مبالغہ ہے ۔ حقیقت پسند بنیے ۔ گیارہ ہزار کہیے ۔
آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔قیوم بھائی آپ کہاں ہیں۔۔ کم آتے ہیں بہت۔
اللہ نا کرے جی۔ہم اردو بولتے بولتے پنجابی بھولنے لگے ہیں اب۔
شاید۔اس سے پہلے ایسی برق رفتاری صرف شمشاد صاحب ہی کی تھی اور وہ نہ جانے اب کہاں ہیں، ان کا ریکارڈ خطروں میں گھر گیا ہے۔
یہاں صرف بیٹی کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ شیر خوار، چھوٹے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔نِیاڑِیں
یہ بھی ایک سندھی لفظ ہے بمعنی بیٹی۔پنجابی میں پہلے نہیں سنا ۔
اس کا سندھی املا نیاٹی ہے -مگر ی کے نیچے سندھی میں دو افقی نقطے لگتے ہیں ۔
(بر سبیل تذکرہ )
بعینہٖ سرائیکی میں بھی ایسا ہی ہے، اسی تلفظ کے ساتھ یعنی دوسرے ن کو ں پڑھا جاتا ہےیہاں صرف بیٹی کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ شیر خوار، چھوٹے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
پنجابی میں تھوڑا تلفظ کا فرق لگ رہا ہے۔ ’ نیانڑا ‘ ۔۔ ’نیانڑی ‘ یا پھر جمع ’نیانڑے یا نیاڑے‘ ۔
نِیاڑِیں
یہ بھی ایک سندھی لفظ ہے بمعنی بیٹی۔پنجابی میں پہلے نہیں سنا ۔
اس کا سندھی املا نیاٹی ہے -مگر ی کے نیچے سندھی میں دو افقی نقطے لگتے ہیں ۔
(بر سبیل تذکرہ )
رچنا دو آبے کی پنجابی میں اس لفظ کا ایک تلفظ "نیانا" بھی ہے یعنی:یہاں صرف بیٹی کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ شیر خوار، چھوٹے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
پنجابی میں تھوڑا تلفظ کا فرق لگ رہا ہے۔ ’ نیانڑا ‘ ۔۔ ’نیانڑی ‘ یا پھر جمع ’نیانڑے یا نیاڑے‘ ۔
کچھ عرصہ قبل ایک بھارتی یو ٹیوبر لڑکی کے افریقی ممالک کے وی لاگز دیکھ رہا تھا تو ہندی میں بات چیت کرتے وہ بچوں کے لیے لفظ ’نیانے‘ یا ’نیانڑے‘ استعمال کر رہی تھی۔ بائیوگرافی دیکھی تو علم ہوا کہ امبالہ، ہریانہ سے ہے۔ ہریانہ بھی پنجاب کا حصہ رہا ہے تو وہاں بھی یہی لفظ استعمال ہو رہا ہے۔رچنا دو آبے کی پنجابی میں اس لفظ کا ایک تلفظ "نیانا" بھی ہے یعنی:
نیانا - ایک بچہ
نیانی - ایک بچی
نیانے - بچے (جمع)
ایک مزید تلفظ بھی ہے جس میں ابتدائی نون بھی ہٹا دیا جاتا ہے یعنی "یانے" بمعنی بچے، اور اسی طرح اس لفظ کا مذکر مونث اور واحد جمع۔ اور میں نے یہی تلفظ سب سے زیادہ سن رکھا ہے۔
بہت شکریہ صابرہ بہن۔بہت مبارک ہو گل ۔ ۔
کمال کی نہیں عثمان بھائی " اردو محفل " کی۔کمال کی محفلین ہیں آپ۔ عرصہ بعد ایسا رکن آیا ہے جس نے محفل کے ہر گوشے سے اتنے اراکین کو انگیج کر رکھا ہو۔
آپ کے انٹرویو کا دھاگہ کیوں نہیں کھلا اب تک؟ کافی کچھ جاننا ہے۔