سات
یاز محفلین جولائی 7، 2018 #204 فرقان احمد نے کہا: یہ چورے چھپے کون سا کھیل جاری ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھوڑا ٹھہر کے پوچھ لیتے بھائی۔
فرقان احمد نے کہا: یہ چورے چھپے کون سا کھیل جاری ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھوڑا ٹھہر کے پوچھ لیتے بھائی۔
م حمزہ محفلین جولائی 7، 2018 #206 مریم افتخار نے کہا: سات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب ہمیں دوش نہ دیا جائے ۔ ہم نے آپ کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا تھا۔ ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہ تھے۔
مریم افتخار نے کہا: سات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب ہمیں دوش نہ دیا جائے ۔ ہم نے آپ کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا تھا۔ ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہ تھے۔
نبیل تکنیکی معاون جولائی 7، 2018 #207 ایک تجویز پیش کر رہا ہوں۔ محض گنتی ہی نہیں کریں بلکہ عدد کے ساتھ اس کا موصوف (یا معدود) بھی لکھیں۔ اس طرح کچھ معلومات بھی فراہم ہو سکیں گی۔ مثال کے طور پر ۔۔ ایک ۔ برازیل کا ایک گول دو - بلجیم کے دو گول تین ۔ سعود کی تین مسکراہٹیں وغیرہ۔۔۔ آخری تدوین: جولائی 7، 2018
ایک تجویز پیش کر رہا ہوں۔ محض گنتی ہی نہیں کریں بلکہ عدد کے ساتھ اس کا موصوف (یا معدود) بھی لکھیں۔ اس طرح کچھ معلومات بھی فراہم ہو سکیں گی۔ مثال کے طور پر ۔۔ ایک ۔ برازیل کا ایک گول دو - بلجیم کے دو گول تین ۔ سعود کی تین مسکراہٹیں وغیرہ۔۔۔