محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ایک بات بتاؤ
ایک بار دس تک رکھ کر دیکھیں؟بہت مشکل ہے جی۔
ایک دفعہ یہ خبر سچی کر کے دکھائیںایک خبر یہ ہے کہ ہم آپ کو موقع دے رہے ہیں اس لڑی میں گنتی پوری کرنا کا ۔
پانچ یا سات تک۔ایک بار دس تک رکھ کر دیکھیں؟
یعنی کہ ساڈا مقصد بس فاتح بنانا ای رہ گیا اے؟پانچ یا سات تک۔