دس
مریم افتخار محفلین جولائی 7، 2018 #146 قسمت کی خوبی دیکھئیے ٹوٹی کہاں کمند دو چار ہاتھ جب لب بام رہ گیا
م حمزہ محفلین جولائی 7، 2018 #160 دیکھئے میں خود بھی رکا تھا اور عدنان بھائی کے بھی ہاتھ پیر باندھ رکھے تھے اب یاز بھائی آگئے۔