قائد اعظم یونیورسٹی کے 5 سالوں کے جرنل اور جان مارشل صاحب کی ایک کتاب بقیہ انٹرنیٹ۔ اردو کی کوئی کتاب نہیں مل سکیاس موضوع پر آپ کے مطالعہ میں اب تک کون کون سی کتب رہ چکی ہیں ؟
کسی کتاب کا نام بتا دیں تو بہتر ہے۔اس کے لئے اپ فائن ارٹس کی کتب سےبھی استفادہ حا صل کر سکتے ہیں۔
نہیں یہ موضوع سے متعلق نہیں۔ ایسی کتاب جس میں چندر گپتا کے پوتے بادشاہ اشوک کے متعلق ذکر ہو وہ کتاب بھی مفید ہو گی۔اب یہ تو معلوم نہیں کہ یہ کتاب کس حد تک متعلقہ ہے آپ سے ۔۔۔ لیجیے ۔۔۔
کتاب کا نام: بدھ مت: تاریخ، عقائد، فلسفہ
ترجمہ: ملک اشفاق
مصنف: رابرٹ وین
ناشر: بک ہوم
کتاب میلہ کی ویب سائیٹ پر مزید معلومات مل سکتی ہیں ۔۔۔
اکیڈیمک انداز میں لکھتے وقت صرف کتب کے حوالے دیے جاتے ہیں۔ ان معلومات کے سچ ہونے میں شک ہے اگر سچی ہوں بھی، تو بھی ان کا حوالہ نہیں دیا جا سکتا۔اس ویب سائٹ سے شاید کچھ مدد مل جائے