الف نظامی
لائبریرین
اوبنٹو میں
System> About GNOME
پر کلک کرنے سے ایک اطلاقیہ چلتا ہے جس میں موجود انگریزی متن کا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ احباب سے ناقدانہ جائزے کی درخواست ہے۔
Welcome to Gnome Desktop
گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید
GNOME is a Free, usable, stable, accessible desktop environment for the Unix-like family of operating systems.
گنوم " یونکس جیسے خاندان سے تعلق رکھنے والے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے آزاد مصدر ، قابل استعمال ، مستحکم اور قابل رسائی " ڈیسک ٹاپ ماحول" ہے۔
GNOME includes most of what you see on your computer, including the file manager, web browser, menus, and many applications.
گنوم میں وہ تمام اشیاء شامل ہیں جن سے آپ کو کمپیوٹر کی دنیا میں واسطہ پڑ سکتا ہے مثلا فائل مینیجر ، ویب براوزر ، مینو اور مختلف اطلاقیے وغیرہ۔
GNOME also includes a complete development platform for applications programmers, allowing the creation of powerful and complex applications.
گنوم اطلاقیہ تخلیق کاروں کے لئے مکمل ڈیویلپمنٹ پلیٹ فارم بھی رکھتا ہے جس کی مدد سے طاقتور اور پیچیدہ اطلاقیے تخلیق کیے جاسکتے ہیں۔
GNOME's focus on usability and accessibility, regular release cycle, and strong corporate backing make it unique among Free Software desktops.
گنوم میں جن چیزوں پر خصوصا زور دیا جاتا ہے ان میں گنوم کا قابل استعمال ، قابل رسائی ہونا اور " باقاعدہ دورہ ء اجراء" شامل ہیں ۔ کارپوریٹ سیکٹر کی مضبوط معاونت کی وجہ سے گنوم باقی آزاد مصدر ڈیسک ٹاپ سافٹ وئیرز سے منفرد ہے۔
GNOME's greatest strength is our strong community. Virtually anyone, with or without coding skills, can contribute to making GNOME better.
گنوم کی سب سے بڑی طاقت اس کی کمیونٹی ہے ۔ ہر کوئی ( خواہ وہ کوڈنگ جانتا ہو یا نہیں ) گنوم کو بہتر بنانے میں حصہ لے سکتا ہے۔
Hundreds of people have contributed code to GNOME since it was started in 1997; many more have contributed in other important ways, including translations, documentation, and quality assurance.
گنوم کے آغاز ( 1997 ) سے لیکر آج تک سینکڑوں لوگوں نے گنوم کا کوڈ لکھنے میں حصہ لیا ہے۔ بہت سے لوگوں نےدیگر کئی اور اہم کاموں میں اپنا حصہ ڈالا ہے جن میں ترجمہ ، دستاویز سازی اور گنوم کے معیار کی ضمانت شامل ہیں۔