ایم اے راجا
محفلین
ایک مطلع جو کہ کافی پرانا کہا ہوا ہے یہاں عرض کرتا ہوں رائے درکار ہے۔
گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو
محبت نہیں تو کڑی سی سزا دو
گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو
محبت نہیں تو کڑی سی سزا دو
بہت شکریہ مغل صاحب۔بہت خوب ، مگر غزل پہلے مکمل کرلیتے تو اچھا نہ تھا جناب