گورمے بیکرز اینڈ سویٹس، کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور پر چوہوں کی عیاشی

نوید صادق

محفلین
رات 2:13 پر سگریٹ لینے مارکیٹ گیا تو گورمے بیکری کے باہر کچھ لوگوں کو حیران پریشان کھڑے پایا۔ +گے بڑھ کر دیکھا تو کیکوں پر ناچتے، کھیلتے چوہے نظر پڑے۔ تصاویر لیں اور face book پر رکھ دیں۔
لنک ملاحظہ کیجے:
http://www.facebook.com/album.php?aid=299086&id=681041348#!/album.php?aid=299086&id=681041348
شیر اور بکری ایک گھاٹ پر پیتے سنے تھے۔ ان ظالموں نے تو انسان اور چوہے کو ایک ہی شیلف پر ڈال دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ گورمے لاہور کی سب سے مشہور و معروف بیکری ہے جس کی بہت ساری شاخیں بھی ہیں۔
 

عثمان رضا

محفلین
72279_498423681348_681041348_7120268_1198974_n.jpg

73147_498423656348_681041348_7120266_1578109_n.jpg

40122_498423731348_681041348_7120274_1519806_n.jpg

75182_498423746348_681041348_7120275_5008787_n.jpg
 

نوید صادق

محفلین
بس دیکھ لیں۔ نہ ہمیں حکمران کچھ سمجھتے ہیں اور نہ ہمارے بیچ کے لوگ۔
اللہ غارت کرے ان لوگوں کو۔
فہرستیں دیکھنے بیٹھو تو سرکاری محکموں کی ایک فہرست ہے۔ یہ اس کے ذمے وہ اُس کے ذمے۔
لیکن ہوتا ہواتا کچھ بھی نہیں۔
اللہ ہم پر رحم فرمائے۔
 

mfdarvesh

محفلین
استغفر اللہ، یہ کیا ہو رہا، یہ سب ہم شوق سے کھاتے ہیں، اور گورمے ہی گورمے ہے لاہور میں
 

طالوت

محفلین
یہ سیل ہوئی یا اب بھی گورمے ہی گورمے ؟
یہاں موب جسٹس کی ضرورت ہے کہ نہیں ہوئی تو کود سیل کر دیں۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
ویسے تو چوہے دنیا میں کہیں کہیں کھائے بھی جاتے ہیں مگر چوہا زندہ ہو یا مردہ کراہت آمیز ہی ہوتا ہے۔
وسلام
 
Top