گورنر پنجاب سے میڈل نہ لینے پر ڈگری منسوخی کی دھمکی

فخرنوید

محفلین
news-63.gif
 

الف نظامی

لائبریرین
شاباش عطا رسول!
عطا رسول کا یہ عمل گورنر سلمان تاثیر کے ختم النبوت کےمسلمہ عقیدے کے خلاف احمقانہ بیانات کا ردعمل ہے۔
 

Fari

محفلین
ہر کسی کو اپنی جائز حدود میں رہتے ہوئے احتجاج کا پورا حق حاصل ہے--- اس لیئے طا لبعلم عطا رسول کا یہ عمل ایسا نہیں کہ اس کو کسی بھی طریقے سے ہراساں کیا جائے-
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آج کے دور میں مسلمانوں کو بیدار کرنے کیلئے عطا رسول جیسے نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ دوسرے مسلمان اس سے سبق سیکھیں۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
ہر کسی کو اپنی جائز حدود میں رہتے ہوئے احتجاج کا پورا حق حاصل ہے--- اس لیئے طا لبعلم عطا رسول کا یہ عمل ایسا نہیں کہ اس کو کسی بھی طریقے سے ہراساں کیا جائے-

بے شک میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہمیں گورنر سلمان تاثیر پر بھی لعن طعن کرنےکے بجائے ان کےدلائل پر غوروفکر کرکے دلائل کے ساتھ اس کا جواب دینا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یونیورسٹی کو ڈگری روکنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
گورنر کے ساتھ بدتمیزی ہوئی یا نہیں، یہ الگ مسئلہ ہے۔
 

راشد احمد

محفلین
اگر یونیورسٹی ڈگری روکتی ہے تو یہ طالب علم عدالت جاسکتا ہے اور مجھے امید ہے کہ کئی ایسے وکلاء اس کا کیس مفت لڑیں گے جو گورنر پنجاب کے مخالف ہوں
 

الف نظامی

لائبریرین
بے شک میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہمیں گورنر سلمان تاثیر پر بھی لعن طعن کرنےکے بجائے ان کےدلائل پر غوروفکر کرکے دلائل کے ساتھ اس کا جواب دینا چاہیے۔

دلائلِ بے خردی کا کیا جواب؟
 
Top