لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔ :LOL:
یہی رائج طریقہ ہے۔۔۔ عنوان میں چھورے ہوتا تو مجال ہے جو ہم پاس بھی پھٹکتے۔۔۔ کہ ایک تو نبیل بھائی آغاز کیے ہیں اور اوپر سے چھورے۔۔۔ بخشو بئی محفل خیال بن نیرنگ ہی بھلا۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
کیا پتہ جو تصور میں ہو، اس کے اثرات کی بورڈ تک آگئے ہوں :)
اسی لئیے گوری گوری کہا گیا ہے کیونکہ ہم گوری سے ہی چونکتے ہیں !عطا الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ ہم گوروں سے اسقدر مرعوب ہیں کہ محلے میں جب میں چہل قدمی کرتا ہو ں تو دیکھتا ہوں !کہ اپنے بچے سے کھیل رہے ہوتے ہیں تو بھی کہہ رہے ہو تے ہیں ارے واہ تو توُ گورے کا بچہ لگتا ہے 8):-P:-P:evil::-P
 
Top