سید عاطف علی
لائبریرین
ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔
ہم کیوں نوٹ کریںایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔
یہی رائج طریقہ ہے۔۔۔ عنوان میں چھورے ہوتا تو مجال ہے جو ہم پاس بھی پھٹکتے۔۔۔ کہ ایک تو نبیل بھائی آغاز کیے ہیں اور اوپر سے چھورے۔۔۔ بخشو بئی محفل خیال بن نیرنگ ہی بھلا۔۔۔۔ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔
کیوں کہ اس دھاگے میں آپ واحد طالبعلم ہیں جو جامعہ جاتے ہیں۔۔۔ اس لیے نوٹ کرنا آپ ہی کی ذمہ داری ہے۔ہم کیوں نوٹ کریں
میں نے نوٹ کیا تھا شاہ جی، لیکن نہ جانے کیا سوچ کر چپ رہا۔ایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔
گویا میں کہہ سکتا ہوں ۔میں نے نوٹ کیا تھا شاہ جی، لیکن نہ جانے کیا سوچ کر چپ رہا۔
کیا پتہ جو تصور میں ہو، اس کے اثرات کی بورڈ تک آگئے ہوںایک بات کسی نے نوٹ نہیں کی کہ گانا چھوروں کے ذکر سے شروع ہوتاہے لیکن عنوان چھوریوں پر رکھا گیا ہے ۔
اسی لئیے گوری گوری کہا گیا ہے کیونکہ ہم گوری سے ہی چونکتے ہیں !عطا الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ ہم گوروں سے اسقدر مرعوب ہیں کہ محلے میں جب میں چہل قدمی کرتا ہو ں تو دیکھتا ہوں !کہ اپنے بچے سے کھیل رہے ہوتے ہیں تو بھی کہہ رہے ہو تے ہیں ارے واہ تو توُ گورے کا بچہ لگتا ہےکیا پتہ جو تصور میں ہو، اس کے اثرات کی بورڈ تک آگئے ہوں