تو مہربانی فرما کر جلد شروع کیجیے۔ مُجھے بہت شوق ہے کہ اپنے بچوں کو اچھے اچھے تجربات کراؤں۔ جب بھی موقع ملتا ہے /بس چلتا ہے،کہیں نہ کہیں سیرو تفریح، کسی ادارہ کا وزٹ وغیرہ ضرور کرواتی ہوں۔ میرے بچے سنٹرل لائبریری کے ارکان ہیں، اگر اُردُو محفل پر بچوں کے لئے بھی زمرہ ہو تو ہم سب کتنا مزہ کریں گے، مُجھے تو یہ سوچ کر سنسنی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔ اگر کوئی کام میرے لائق ہو تو ضرور بتائیے گا۔تجویز عمدہ ہے اور اس بابت پہلے سوچا بھی جا چکا ہے کہ بچوں کے لیے ایک علیحدہ زمرہ ہو اور بچوں کو اسی تک محدود رکھا جائے جہاں رنگ برنگی تھیم، بڑے حروف، اور بچوں کے لیے دیگر موزوں ماحول فراہم کرایا جائے۔
اگلے چند ہفتوں میں تو ایسی کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ ہاں جولائی میں محفل کی سالگرہ کے موقع پر اس بابت کام کیا جا سکتا ہے۔تو مہربانی فرما کر جلد شروع کیجیے۔ مُجھے بہت شوق ہے کہ اپنے بچوں کو اچھے اچھے تجربات کراؤں۔ جب بھی موقع ملتا ہے /بس چلتا ہے،کہیں نہ کہیں سیرو تفریح، کسی ادارہ کا وزٹ وغیرہ ضرور کرواتی ہوں۔ میرے بچے سنٹرل لائبریری کے ارکان ہیں، اگر اُردُو محفل پر بچوں کے لئے بھی زمرہ ہو تو ہم سب کتنا مزہ کریں گے، مُجھے تو یہ سوچ کر سنسنی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔ اگر کوئی کام میرے لائق ہو تو ضرور بتائیے گا۔
ابن سعید
میرا خیال ہے بچے محفل پر رکن بن سکتے ہیں مگر امریکہ کے COPPA قانون کے مطابق۔
مہربانی فرما کر اِس قانون کے بارے میں کچھ بتائیے گا۔میرا خیال ہے بچے محفل پر رکن بن سکتے ہیں مگر امریکہ کے COPPA قانون کے مطابق
اگر آپ عمر 13 سال سے کم لکھ کر رجسٹر کرنا چاہیں تو فیس بک آپ کو روک دے گا۔ بچوں کی کسی سائٹ پر اگر آپ کا بچہ رجسٹر کرتا یے تو آپ کو ای میل آتی ہے اور اسے اپروو کرنا پڑتا ہےفیس بک پر تو میں نے نرسری کے بچے تک دیکھے ہیں۔ کیا اس قانون میں یہ سب جائز ہے؟
شکریہاگلے چند ہفتوں میں تو ایسی کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ ہاں جولائی میں محفل کی سالگرہ کے موقع پر اس بابت کام کیا جا سکتا ہے۔
یہاں شاعر خود فریبی کا شکار ہو گیا ہےشکریہ
تسکینِ دِل کے واسطے وعدہ تو کیجیے
ہم جانتے ہیں آپ سے آیا نہ جائے گا
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اِس جہاں میں(بڑے)یہاں شاعر خود فریبی کا شکار ہو گیا ہے
مجھے اندازہ ہے کہ ایڈمن کو یہ زمرہ شروع کرنے میں بہت کام کرنا پڑے گا