ماوراء نے کہا:ہاں، اور نفسیاتی مسائل کے جواب (حل) میں دیا کروں گی۔۔۔![]()
اور اگر مرد حضرات نے اس بحث میں حصہ لیا تو محب سب سے پہلے آپ کے دماغی مسائل کو ٹھیک کروں گی۔۔۔![]()
![]()
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں، اور نفسیاتی مسائل کے جواب (حل) میں دیا کروں گی۔۔۔![]()
اور اگر مرد حضرات نے اس بحث میں حصہ لیا تو محب سب سے پہلے آپ کے دماغی مسائل کو ٹھیک کروں گی۔۔۔![]()
![]()
اگر نفسیاتی الجھنوں کے جواب سارے تم ہی دے دو گی تو مہوش اور شگفتہ گلہ کریں گی کہ انہیں موقع نہیں ملا![]()
ویسے میں تو بھرپور حصہ لوں گا اور کاش کوئی میرے مسائل بھی حل کردے![]()
ویسے نفسیاتی الجھنوں کے نام سے ایک زمرہ ہونا چاہیے بلا تفریق جنس ، پھر مزہ آئے گا( خوب رونق ہو گی، میں بہت سے ممبران کو چشمِ تصور سے دیکھ رہا ہوں وہاں )