جی اپیا میں اور عائشہ صبح یہ بات کر رہے تھے کہ بھائی سے ٹریٹ لینی چاہئےشاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی ۔ ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز بھائی سے ٹریٹ لی کہ نہیں ! آپ دونوں کو بھی بہت بہت مبارک باد !
اور اب مزید دو گولڈ میڈل آپ دونوں کے آنے ہیں امتحانات میں ، یاد ہے ناں
بہت شکریہ نورناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز ، بھائی ، بہت بہت مبارک ہو ماشاء الله
GAT میں 74 مارکس واقعی ایک اچیومنٹ ہے۔
الله خير ، شاید ان کا ارادہ ہی صرف پاس کرنے کا ہو ورنہ سبجیکٹ کمانڈ ہو تو ٪50 بغیر تیاری کے آ جاتے ہیں ۔میرےکچھ کلاس فیلوز کئی بار کوشش کے باوجود 50 نمبر بھی حاصل نہیں کر پائے تھے