عینی شاہ
محفلین
میں نی بسعینی پیٹوووووو
میں نی بسعینی پیٹوووووو
کیوں نہیں بس؟میں نی بس
کھٹو عائشہ ۔۔اچھا یہ خالی گول گپاز سے کام نہی چلے گا کوئی دہی بڑوں کا چنا چاٹ کا سٹال نہی نظر آ رہا وہ بھی لگاؤ ناکیوں نہیں بس؟
ہائیں تو تم نے صرف کھانا ہی ہے عینی چٹو۔۔۔ تم بھی کوئی کام کرو ناںکھٹو عائشہ ۔۔اچھا یہ خالی گول گپاز سے کام نہی چلے گا کوئی دہی بڑوں کا چنا چاٹ کا سٹال نہی نظر آ رہا وہ بھی لگاؤ نا
کام تو بڑے بڑے سوچیں ہیں میں نے ذرا صبر تو کرو دیکھو پھر کرتی کیا ہے یہ عینی مینی تم مجھے دہی بڑے کھلاؤنا جلدی کروہائیں تو تم نے صرف کھانا ہی ہے عینی چٹو۔۔۔ تم بھی کوئی کام کرو ناں
تو اپ بازار سے لے کے کھا لیں اور پروو کر لیںارے بھیا۔۔۔ ۔۔ یہ سالگرہ تو کچھ زیادہ ہی چٹ پٹی ہوتی جا رہی ہے۔ گول گپے اور دہی بڑوں سے کم تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا۔
واہ بھئی عائشہ ! بہت ہی مزیدار لگ رہے ہیں یہ گول گپے۔ کاش ہم اپنے خیال کی تصدیق کر پاتے۔
تو کھاؤ ناں۔ کس نے منع کیا ہے۔
وہ تو عائشہ نے اپنے لیے پلیٹ چھپا کر رکھی ہے ناں، وہ میز کے نیچے، وہ کھسکا لو۔
چاچو نے لا دیئے ہیں ناں اب تم کہاں ہو؟کام تو بڑے بڑے سوچیں ہیں میں نے ذرا صبر تو کرو دیکھو پھر کرتی کیا ہے یہ عینی مینی تم مجھے دہی بڑے کھلاؤنا جلدی کرو
تو وہ کھا لے اس میں مشکل کیا ہے گول گپوں کا اسٹال خاص آپ سب کے لیے ہی تو لگایا ہےاففف عائشہ اب اگر کسی کا من ان خیالی گول گپوں کو دیکھ کر سچ مچ کا چاہنے لگے تو
تھینک یو غدیر
چاچو آپ آم کھائیے پیڑ کیوں گنتے ہیں؟مجھے پہلے گول گپے کے اندر بھرنے والے مال کو بنانے کا طریقہ بتایا جائے۔
عائشہ عزیز مجھے بھی کھانے ہیں۔۔۔ ۔۔یہاں تو لگتا ہے سب ہی کھا گئے سارے میرے لیے چھوڑے بھی نہیں۔۔۔ ۔۔
مجھے بھی کھانے ہیں۔۔۔ ۔