جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔۔دھاگے کا عنوان گونگی بدمعاشی تھا اور اب یہاں بولتی شرافت کے تذکرے چل رہے ہیں..............کمال ہے بھئی
عاطف بٹ صاحب تو بےچارے کچھ بھی نہیں کررہے مگر ان کے خلاف سازشوں میں مصروف عناصر نے آج کل واقعی بہت ات مچائی ہوئی ہے۔۔۔جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔ ۔
جیسا کہ اپنے عاطف بٹ صاحب بار بار خود کو شریف شریف کہہ کر اٹھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بقیہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔
یہ تو واضح کر دیں ۔۔۔ کونسے والے شریف۔۔۔ بڑے والے یا چھوٹے والے۔جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔ ۔
جیسا کہ اپنے عاطف بٹ صاحب بار بار خود کو شریف شریف کہہ کر اٹھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بقیہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔
عاطف بٹ صاحب سے استدعا ہے کہ وہ آئیں۔۔۔ اور آکر اپنے "بڑے"، "چھوٹے" یا "گلیمرس" شریف ہونے پر روشنی ڈالیں۔۔۔یہ تو واضح کر دیں ۔۔۔ کونسے والے شریف۔۔۔ بڑے والے یا چھوٹے والے۔
یہ تو واضح کر دیں ۔۔۔ کونسے والے شریف۔۔۔ بڑے والے یا چھوٹے والے۔
اب بزرگوں کو استعمال کر کے اپنی سازش کو معتبر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر زمانہ شاہد ہے کہ عاطف بٹ صاحب جیسے عظیم لوگ نیّر و تاباں خورشید کی مانند سازشوں کے گھنے بادلوں کو چیرتے ہوئے اپنی روشنی اور حرارت سے دنیا کو فیضیاب کرنے میں کامیاب ہو ہی جایا کرتے ہیں۔عاطف بٹ صاحب سے استدعا ہے کہ وہ آئیں۔۔۔ اور آکر اپنے "بڑے"، "چھوٹے" یا "گلیمرس" شریف ہونے پر روشنی ڈالیں۔۔۔