گوگل تشکیل: عربی تحریر کو مشکّل کرنے کا سافٹوئیر

مفید ہے ۔ مگر آزمائش پر اتنا زیادہ پورا نہیں اترا ۔کہیں کہیں تو مضحکہ خیز تشکیل کی ہے ۔مثلا الف سے پچھلے حرف پر پیش ۔
 
جی یہ فی الحال قطعاً لائقِ اعتبار نہیں ہے،مجھے کل ایک ای میل موصول ہوئی جس میں یہ کہا گیا تھا کہ اب آپ کسی بھی دعا کو اعراب لگا کر خود سے پرھ سکتے ہیں اور گوگل تشکیل کا لنک بھی تھا۔
انتہائی غیر ذمہ دارانہ کاوش تھی۔بہرحال اس کی کامیابی میں شاید کچھ وقت لگے۔
 
Top