گوگل نیورل مشین ترجمہ کاری میں ہندی شامل! - مزید زبانوں کی شمولیت متوقع

آصف اثر

معطل
گوگل نے پچھلے سال اپنے جدید ترین ترجمہ کار انجن کے اجرا کا اعلان کیا تھا۔ جو پہلے سے بدرجہ ہا بہتر ترجمہ کرنے کے قابل ہے۔ اگرچہ یہ سروس شروع میں آٹھ زبانوں کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ لیکن رفتہ رفتہ اس میں نئی زبانیں شامل کی جارہی ہے۔ جن میں ایک اور اہم زبان ”ہندی“ قابلِ ذکر ہے۔ اس کی شمولیت اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اب توقع کی جاسکتی ہے کہ اردو بھی عنقریب شامل کردی جائےگی۔
روسی، ویتنامی اور ہندی کے بعد چند ہفتوں میں نئی زبانوں کا اعلان کیا جائےگا۔
 
Top