گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

فرخ منظور

لائبریرین
google wave is an online tool for real-time communication and collaboration. A wave can be both a conversation
and a document where people can discuss and work together using richly formatted text, photos, videos, maps, and more.

اگر آپ خود کچھ نہیں بتا سکتے تو اتنی انگریزی تو مجھے بھی آتی ہے۔ میرا مقصد تھا کہ اردو میں اس کا کوئی تعارف بھی یہاں شامل کر دے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
پھر ایسا کریں کہ اسکا ترجمہ خود ہی کرکے یہاں پوسٹ کر دیں :)

اور ہاں مجھے سوائے شاعری کے تراجم کے کسی چیز کے ترجمے کرنے میں دلچسپی نہیں۔ چونکہ آپ شاید فانٹ سازی میں بھی دلچسپی لیتے ہیں اس لئے یہ نیک کام آپ کریں تو ثوابِ جاریہ ہوگا۔
 

زیک

مسافر
اکاؤنٹ تو مل گیا ہے مگر ابھی زیادہ استعمال نہیں کیا کہ جاننے والوں میں کم ہی کسی کے پاس ویو اکاؤنٹ ہے۔
 
فی الحال ایسا بھی ہوسکتا ہے جناب
48724122.jpg
 
Top